|
متنبہ رہو؛تم لوگوں کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کواپنی قسموں کے لئے اظہار کا ذریعہ نہ بناؤ اس مقصد سے کہ اپنے آپ کوپاکپاز/نیکوکار قرار دو۔ Root: ى م ن |
|
اورتم لوگ تندہی سے محتاط رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار رہو۔اور لوگوں کے مابین اصلاح کے لئے کوشاں رہو۔ |
یہ حقیقت ذہن نشین رہے،اللہ تعالیٰ ہر لمحہ ہر آواز کو سننے والے ہیں، منبع علم ہیں۔ |
اللہ تعالیٰ تم لوگوں کو تمہاری ایسی قسموں کے حوالے سے قابل مؤاخذہ نہیں فرمائیں گے جولایعنی اورباتکرار ہیں۔ Root: ى م ن |
مگر وہ جناب تمہارا مؤاخذہ ان قسموں کے حوالے سے کریں گےجوتمہارے قلوب نے انجام دینے کا مصمم اظہار /پابند عہدکیا تھا۔ Root: ك س ب |
یہ الگ حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ اکثر و بیشتردرگزر اور پردہ پوشی سے معاف فرمانے والے ہیں؛بدرجہ اتم بردبار،جذبات سے منزہ ہیں۔ Root: ح ل م |
Recurrences:
:
(1)2:224(2)2:256(3)3:34(4)3:121(5)9:98(6)9:103(7)24:21(8)24:60=8
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
4879 |
2 |
4 |
لفظ الجلالة منصوب للتعظيم بالفتحة |
مفعول به أول |
5 |
اسم:-منصوب-واحد مؤنث |
مفعول به ثان |
7 |
|
9 |
11 |
13 |
|
متعلق بتصلحوا |
14 |
|
مضاف إليه |
15 |
لجملة استئنافية أو اعتراضية |
16 |
|
مبتدأ |
17 |
|
خبر |
18 |
|
4896خبر |
1 |
4897 |
3 |
|
4 |
جار و مجرور= بـِ حرف جر + اسم :معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
5 |
7 |
8 |
10 |
جار و مجرور = بِ حرف جر + الاسم الموصول في محل جر-واحد-مذكر |
11 |
|
13 |
14 |
|
15 |
|
16 |
|
4912 |