آپ(ﷺ)لوگوں سے کہیں کہ اللہ تعالیٰ کے حضور یہ اعتراف کریں’’اے اللہ!اے تمام سلطنت کے مطلق فرمانروا! Root: م ل ك |
یہ آپ ہیں جو کسی خاص علاقے کی حکمرانی پر اسے فائزفرما دیتے ہیں جس کے متعلق یہ فیصلہ فرماتے ہیں؛اور اس سے اس کی سلطنت کی حکمرانی چھین لیتے ہیں جس کے متعلق یہ فیصلہ صادر کرتے ہیں۔ Root: م ل ك |
اور جس کے متعلق ایسا چاہتے ہیں اسے بلند مقام وحیثیت،صاحب اقتدار، غلبہ و قوت کا حامل بنا دیتے ہیں،اور جس کسی کے متعلق چاہتے ہیں اسے پست و بے توقیرکر دیتے ہیں۔ Root: ذ ل ل |
بہترین توازن اور بھلائی پر قائم نظام کو برقرار رکھنا صرف آپ کی قوت فرمانروائی کا مرہون منت ہے۔ |
یقیناً آپ جناب ہر ایک شئے اور معاملے کو پیمانوں میں مقید کرنے پر ہمیشہ سے قادر ہیں۔ |
آپ جناب کسی مقام کی رات کودن کی حدود میں داخل کرتے رہتے ہیں اور ساتھ ہی،بیک وقت کسی مقام کے دن کو رات میں داخل فرماتے ہیں۔ Root: و ل ج |
اور آپ کسی خاص مادہ کے جزو سے حیات کو نمو د دیتے ہیں؛جبکہ حیات میں سے غیر حیات کے حامل مادے کو خارج کرتے ہیں۔ |
اور آپ جناب جس کسی کو چاہتے ہیں (آسودگی سے آزمانا)اسے حساب وکتاب اورعلت و معلول سے ماوراءسامان زیست عنایت فرماتے ہیں‘‘۔ |
Recurrences:
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
3 |
اسم فاعل-منصوب-واحد-مذکر |
منادى أو بدل من اللهم |
4 |
|
مضاف إليه |
6 |
|
7 |
9 |
10 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة /الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكر حاضر |
11 |
|
12 |
جار و مجرور = حرف جر + اسم موصول في محل جر |
14 |
16 |
18 |
20 |
23 |
|
مبتدأ |
24 |
حرف المشبهة بالفعل ينصب الاسم ويرفع الخبر+ ضمير متصل مبني على الفتح فى محل نصب اسم إِنَّ واحد مذكر حاضر |
25 |
متعلقان بقدير |
26 |
27 |
|
مضاف إليه |
28 |
|
495 خبر |
2 |
إسمُ الجِنْسِ :معرفہ باللام-منصوب-واحد مذكر |
3 |
4 |
|
5 |
7 |
|
8 |
9 |
|
10 |
12 |
الصفة المشبهة:-معرفہ باللام-منصوب-واحد مذكر |
13 |
|
14 |
|
15 |
17 |
|
18 |
|
19 |
الصفة المشبهة:-معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
20 |
21 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة/الفاعل ضمير مستتر فيه-أَنتَ-واحد مذكرمخاطب |
22 |
24 |
جار و مجرور= بـِ حرف جر + اسم : مجرور-واحد مذكر |
25 |
|
520 |