!اے وہ لوگوں جنہوں نے رسول کریم (محمّد ﷺ)اور قرءان مجید پرایمان لانے کا اقرارو اعلان کیا ہے توجہ سے سنو |
|
ہمت ،تحمل و استقلال سے اپنے موقف پر ڈٹے رہو،اوردوسروں سے مقابلے میں استقامت دکھاؤاورچوکنے اور متحد رہو۔ Root: ر ب ط |
|
اورتم لوگ تندہی سے محتاط رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے پناہ کے خواستگار رہو۔ |
|
تاکہ تم لوگ دائمی کامیاب اور سرخرو ہونے کے لئے کوشاں رہو۔ Root: ف ل ح |
Recurrences:
Recurrence:
(1)2:189(2)3:130(3)3:200=3
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
2 |
5 |
7 |
9 |
11 |
|
12 |
|