|
! اے بنی اسرائیل |
|
میری اُس عنایت کو ذہن وقلب و زبان پر تازہ کرو،وہ عنایت خاص جسے میں نے کارگزاری کے صلے میں بطور انعام تم لوگوں کو عنایت کی تھی(سہنے اور برداشت کرنے پرءال فرعون کے ظلم و جبروت سے نجات دلائی۔سورۃ ابراہیمؐ۔۶)۔ Root: ن ع م |
|
ور یاد کرو کہ میں نے تم کو تمہارے ماضی کے لوگوں ،آلِ فرعون کے مقابل یقینا انفرادیت اورفوقیت دی تھی[تمہیں بحفاظت بحر سویز کے پار کر دیا اور تمہاری آنکھوں کے سامنے انہیں غرق کر دیا۔الاعراف ۔۱۴۰]۔(البقرۃ۔۱۲۲) |
|
(اورتم لوگ تندہی سے محتاط رہتے ہوئے اپنے آپ کواس دن کے حوالے سے محفوط کرو جس میں کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے کچھ فائدہ حاصل نہیں کر سکے گا (یعنی نفسی نفسی کا عالم ہو گا |
|
اور نہ خوداُس سے معافی جرم کے لئے فدیہ قبول کیا جائے گا۔ Root: ع د ل |
|
اور نہ اُس دن سفارش اس مجرم/کافر قرار پائے شخص کو فائدہ پہنچائے گی۔ Root: ن ف ع |
|
اورنہ ہی انہیں کسی مدد کرنے والے سے مدد ملے گی۔ |
Recurrences:
[2:47 and 2:122 are Replica/Mirror ]
: (1)2:48(2)2:123=2]
: (1)2:48(2)2:123(3)2:281=3
(1)2:48(2)2::86(3)2:123(4)21:39(5)44:41(6)52:46=6
إعرا ب القرآن Syntactic Analysis
1 |
|
2401 |
2 |
5 |
|
7 |
|
8 |
|
9 |
|
11 |
12 |
|
2412 |
1 |
|
2413 |
3 |
|
مفعول به. |
4 |
|
6 |
|
فاعل |
7 |
متعلقان بتجزي |
8 |
|
9 |
|
مفعول به |
10 |
|
11 |
|
12 |
فعل مضارع مبنى للمجهول-مرفوع بالضمة/صيغة:واحد مذكرغائب |
14 |
|
نائب فاعل |
15 |
|
16 |
|
18 |
|
فاعل |
19 |
|
20 |
|
21 |
ضمير منفصل مبني جمع مذكرغائب |
مبتدأ |