Root: ن ب و
Words from this Root in the Grand Qurān:
a) Total occurrences: 80
b) No of constructions: 16 All Nouns
It occurs in 77 Ayah in 23 Chapters.
The basic perception infolded in the Root, in the words of Ibn Faris [d: 1005]:
(مقاييس
اللغة)
النون والباء والحرف المعتلّ أصلٌ صحيح
يدلُّ على ارتفاعٍ في الشيء عن غَيره أو تَنحٍّ عنه
That it leads to the perception of eminence, elevation, ascension, exaltation of something in relation to others, or distinguished from others.
Lane's Lexicon: An eminence or protuberance or gibbous place in the Earth or ground. One who acquaints or informs mankind. Of the measure "فَعِيلٌ" used in the sense of مَفْعَلٌ، مُفْعِلٌ،مَفْعَلٌ or فَاعِلٌ;. It is derived from نَبْوَةٌ and نَبَاوَةٌ and signifies "elevation", conspicuous, evident.
Qurān loudly and affectionately pronounces their exalted stature:
It is the second
Noun of Possessive Phrase. It is [الصفة
المشبهة:]
Adjective resembling participle derived from Verbal Noun نَبْوَةٌ and
نَبَاوَةٌ: Definite; Sound Plural; Masculine; genitive;
on the measure "فَعِيلٌ".
Adjective resembling participle, or termed
as Verbal Adjective,
is a noun derived from an
intransitive verb. Its pattern is
at variance with the pattern of Active Participles and Passive
Participles, it is known by usage.
Resembling participle is that noun which
indicates on the root meaning being an attribute. And this attribute is
usually perpetual or intrinsic. The Adjective governs with the government of its verb, without
exception, with the condition of dependencies as is the case in Active
Participles. When another word is governed with
Adjective resembling participle in the
nominative state, there is no pronoun in the Adjective. When
the governed word is accusative or genitive, then there is a pronoun in the
modified-noun.
The nisba suffix, an extremely productive suffix used to derive adjectives (with the meaning related to ...) or nouns (with the meaning person related to ...) from other nouns
|
اور (اے بنی اسرئیل یاد کرو) جب تم لوگوں نے کہا تھااے موسیٰ(علیہ السلام)! ہم سے ایک ہی طرح کے طعام پر صبرنہیں ہوتا۔ |
|
اِس لئے اپنے رب سے ہمارے لئے دعا کریں کہ ہمارے لئے وہ مہیا کرے جسے زمین اگاتی ہے Root: ن ب ت |
|
اُس کی سبزیاں / ساگ، کھیرے ککڑی، اُس کا اناج/ گیہوں، اُس کی مسور، اُس کی پیازمیں سے۔ |
|
انہوں (موسیٰ علیہ السلام)نے کہاکیا تم اُس طعام کو جوزیادہ بہتر ہے اُس شئے سے بدلنا چاہتے ہو جونسبتاً ادنیٰ ہے؟ |
|
پہاڑی علاقے سے)نیچے /پستی کی جانب بستی میں اترو تو پھر تمہیں یقینا وہ سب ملے گا جس کا تم سوا ل کر رہے ہو۔) |
|
جان لو ان کے متعلق یہ حقیقت۔ اُن پر زیر سرپرستی رہنے،دوسروں پر انحصار کرنے اور سکونت کی محتاجی مسلط کر دی گئی ہے۔ |
اورانہوں نے اپنے آپ کومجرمانہ جانکاری کے مستحق بنا لیا ہے ا للہ تعالیٰ کی جانب سے گرفت میں لئے جانے کے۔ |
|
یہ فیصلہ اِس لئے ہوا کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی آیتوں سے انکار کو اپنی سرشت بنائے رکھا۔ Root: ك ف ر |
|
آپ جان لیں،یہ اس وجہ سے کرتے تھے
کہ انہوں نے اُن(نبیوں) کی بات کوماننے سے انکار کر دیا تھا |
اے یہود و نصاریٰ:تم لوگوں کا اپنےچہروں کو مشرق اور مغرب کی سمت روبرو کرنا نیکی کے زمرے میں نہیں آتا۔ |
اس نیکی کے گمان کے برعکس نیک عمل اس شخص کا ہے جو اللہ تعالیٰ ااور یوم آخر اور ملائکہ اور ایک مخصوص کتاب (قرءان مجید)اور تمام نبیوں پر ایمان لایا۔ |
اور اس نے ان(اللہ تعالیٰ)کی رضامندی کی چاہت میں مال کو اپنے قریبی رشتہ داروں اور یتیموں،اور مفلوک الحال،اورسفر کرتے لوگوں اور مانگنے والوں اور پابند سلاسل لوگوں کو آزاد کرنے کے لئے خرچ کیا۔ |
اور اسقلال و استقامت،منظم طریقے سے صلوٰۃ کی ادائیگی کرتا رہا اور معاشرے کی اٹھان کے لئےزکوٰۃ دیتا رہا۔ Root: ز ك و |
اور یہ لوگ جب بھی دوسروں سے کوئی عہد،معاہدہ کرتے ہیں تو اس کو نبھانے والے ہیں۔ |
اور یہ ناگفتہ بہ حالات اور معاشی کساد بازاری اور قدرتی آفات کے دوران مستقل مزاجی سے تحمل و بردداشت کا مظاہرہ کرنے والے ہیں۔ Root: ص ب ر |
یہ ہیں وہ لوگ جنہوں نے ایمان لانے کے اقرار کو عمل سے سچ کر دکھایا ہے۔ |
|
اور یہ لوگ ہی درحقیقت اپنے آپ کو ابدی طور پر محفوظ بنانے کی جدوجہد کرنے والے ہیں۔ |
زمان میں ایک وقت ایسا بھی رہا ہے جب انسان ایک ہم خیال وحدت تھے۔ Root: و ح د |
بسبب انسانوں کے مابین نظریاتی اختلاف پیدا ہو جانے پر اللہ تعالیٰ نے ازخود سے چنے اورتمام پر اشرف اور محترم قرار دئیے مخلص بندوں(نبیوں)کو حریت پرلگائی گئی قیود سے آزاد کرنے کے لئے مقرر فرمایا۔ان کے ذمہ مبنی بر حقیقت طرز عمل اپنانے والوں کو خوش کن نتائج کی بشارت/ضمانت دینا اور باطل طرز عمل پر گامزن لوگوں کو لازمی تکلیف دہ عواقب سے متنبہ کرنا تھا۔ Root: ن ب و |
اور ان جناب نے ان تمام(نبیوں)کے ہمراہ ان کے کلام پر مشتمل مخصوص کتاب کو موقع محل کی مناسبت سے مجتمع انداز میں نازل فرمایا تھا۔ |
مقصد یہ تھا کہ وہ(اللہ تعالیٰ/کتاب)ان باتوں کے متعلق لوگوں کے مابین فیصلہ کر دے جن میں وہ باہمی اختلاف رکھتے تھے۔ |
اور جس قوم کو اس مخصوص کتاب کو عنایت کیا گیا تھا انہوں نے اُس میں دانستہ اختلاف اُس کے بعد کیا جب جامع آیات نے حقیقت کو نکھار کر ان پر واضح کر دیا تھا۔انہوں نے ایسا اپنے غلبہ کو ان کے درمیان برقرار رکھنے کی خواہش میں کیا تھا۔ |
نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو جو رسول اورنازل کردہ کتاب پر ایمان لائے ہدایت یافتہ کر دیا ان اختلافی اور متنازعہ معاملات کو بیان حقیقت کے مندرجات کے ذریعے ان جناب کے اذن سے سلجھانے کے لئے ۔ |
اس حقیقت سے باخبر رہو،اللہ تعالیٰ اس شخص کو جس کے متعلق رضامند ہوتے ہیں کہ متمنی ہدایت ہے صراط مستقیم کی جانب گامزن فرما دیتے ہیں۔ Root: ص ر ط |
یقیناً وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کی آیات جو قرءان مجید کے ذریعے ان تک پہنچائی گئی ہیں مسلسل انکار کرتے ہیں۔ Root: ك ف ر |
اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کے تمام تخلیقات میں فوقیت اور تکریم دیئے نبیوں کی تضحیک و توہین و کردار کشی کرتے ہیں ان سے حقیقت کے منافی اتہام اور قصے منسوب کر کے۔ Root: ق ت ل |
اور ان لوگوں کوزچ اور بدنام کرتے ہیں جو معاشرے میں خود پر اصلاح کی ذمہ داری لیتے ہوئے برابری اورانصاف کا رویہ اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ |
ایسے لوگ سزا کے مستوجب ہیں۔اس لئے آپ(ﷺ) انہیں خوشخبری دیں سخت ناگوار ایذا کے الصاق کی۔ Root: ء ل م |
|
|
|
|
|
آپ (ﷺ) بیان کردہ نبیوں کے لوگوں سے رابطے سے ماقبل انہیں فرائض سونپنے کے واقعہ کا ذکر کریں جب ا للہ تعالیٰ نے نبیوں سے میثاق لیا(جس کے نکات یہ تھے) |
|
|
|
بعد ازاں انہیں لوگوں تک پہنچا دینے پرجب آپ کے پاس رسول آجائے گا جن کی خصوصیت اور پہچان یہ ہوگی کہ جو کتاب و حکمت میں سے عنایت کیا گیا آپ کے پاس موجود ہو گا وہ اس موقعہ پر اس کے تصدیق کنندہ ہوں گے۔ |
|
تو آپ لوگ ان(رسول) پر ضرور اُس وقت ایمان لایا کریں گے اور اس موقع محل میں ضرور ان کی مدد کیا کریں گے"۔ |
|
انہوں (اللہ تعالیٰ)نے پوچھا"کیا آپ لوگوں نے اس میثاق کابخوشی اقرار کر لیا ہے۔اورمیرے اس تفویض کردہ ذمہ داری کے بوجھ کو اٹھانے اور نباہنے کے لئے سمجھ کر اپنا لیا ہے؟"۔ |
|
انہوں ( نبیوں) نے کہا ہم نے بخوشی اس کا اقرار کیا ہے(اس لئے لوگوں کو پہنچا کر لازمی نباہیں گے")۔ Root: ق ر ر |
|
(انہوں (ا للہ تعالیٰ)نے کہاتم لوگ گواہ رہو اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں ایک ہوں۔(آلِ عمران۔ ۸۱ |
باخبر رہو؛ جو شخص اللہ تعالیٰ اور رسول(کریمﷺ)کے قول(قرءان مجید)کو صدق دل سے تسلیم کر تا ہے ۔ |
Root: ن ع م |
ان تمام کی حیثیت اور شمار اللہ تعالیٰ کے ازخود سے منتخب فرمائےاورتمام پر اشرف اور محترم قرار پائے بندوں میں ہے؛اور صدِّیقین (جنہوں نے قول و فعل سے اپنے اخلاصِ ایمان کو سچ ثابت کر دکھایا)، اور شہداء (شہادت/بطور گواہ مقرر کر دیئے گئے لوگ)اور صالحین(اعمال صالح پر کاربند لوگ)۔ |
اور ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ اور رسول کریم(محمد ﷺ)کے فرمان کو تسلیم کر کے عمدہ ترین انتخاب کیا ہے، رفاقت کے حوالے سے۔ Root: ر ف ق |
یہ حقیقت ہے کہ ہم جناب نے آپ(ﷺ)کی جانب اپنے رسالات کو بذریعہ کلام بھیجا ہے جس طرح نوح(علیہ السلام)کی جانب اور ان نبیوں کی جانب جنہیں ان کی طبعی موت کے بعد مختلف اقوام میں مبعوث فرمایا تھا۔ |
اور جس طرح ہم جناب نے ابراہیم،اور اسماعیل ،اور اسحاق اور یعقوب (علیہم السلام)کو اپنا کلام پہنچایا تھا اور ان کی نسل کے تسلسل کو۔ |
اور اسی طرح عیسیٰ، اورایوب،اور یونس،اور ھارون اور سلیمان(علیہم السلام)کی جانب۔ |
اور ہم جناب نے داؤد(علیہ السلام)کو ہمارے کلام پر مشتمل کتاب بعنوان زبور کو عنایت فرمایا۔ Root: ز ب ر |
|
|
Root: ن ب و |
Root: ز ب ر |
|
یہ نام لے کربیان کردہ ہستیاں وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے خلعت کامرانی سے سرفراز فرمایاہے ؛ان تمام کی حیثیت اور شمار اللہ تعالیٰ کے ازخود سے منتخب فرمائےاورتمام پر اشرف اور محترم قرار پائے بندوں میں تھا۔ Root: ن ب و |
|
ان میں سے بعض کا شجرہ نسب ءادم کی ذریت میں تھا اور ان میں بعض کا تعلق ان اشخاص کی ذریت سے تھا جنہیں ہم جناب نے نوح علیہ السلام کے ساتھ سوار کیا تھا۔ Root: ذ ر ر |
|
اور ان میں بعض کا شجرہ نسب ابراہیم(علیہ السلام)اور بعض کا اسرائیل (علیہ السلام)سے تھا۔ |
|
اور ان میں سے بعض کا تعلقِ ذریت ان سے تھا جنہیں ہم جناب نے ہدایت سے نوازا اور فوقیت دیتے ہوئے انہیں منتخب فرمایا تھا۔ |
|
|
میثاق کے متعلق لوگ حقیقت جان لیں؛جب ہم جناب نے نبیوں سے ان کا میثاق لیا تھا،اور آپ(ﷺ)سے میثاق لیا تھا۔ Root: ن ب و |
|
اور نوح اور ابرہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ ابن مریم (علیہم السلام)سے میثاق لیا تھا۔ |
|
اور ان تمام سے کھلے اور واضح انداز میں اٹل،ناقابل تنسیخ عہد لیا تھا۔ |
|
یہ حقیقت جان لو؛ محمّد (ﷺ)کبھی بھی تم لوگوں کے تمام مردوں میں ایک بھی بھرپور جوان مذکر فرد کے ابا(والد اور چچا)نہیں رہے۔ |
|
|
اللہ تعالیٰ کے متعلق اس حقیقت کو جان لو،وہ جناب ہر ایک ایک شئے کے متعلق مطلق علم رکھتے ہیں۔ |
|
Root: ش ر ق |
|
Root: و ض ع |
|
|
|
|
اور ان سے(جزا و سزا میں)بالکل کوئی زیادتی نہیں ہو گی۔ |
|
تم لوگ(مومنین اہل کتاب سے) کہو ہم ا للہ تعالیٰ پر ایمان لائے ہیں اور اُس پر جو ہماری طرف مجتمع انداز میں نازل کیا گیاہے۔ |
اورہم اس پر ایمان لائے ہیں جو ابراہیم، اسماعیل،اسحاق،اور یعقوب (علیہم السلام)اور ان کی اولاد(بارہ قبیلے) کی طرف مجتمع انداز میں نازل کیا گیا تھا۔ Root: س ب ط |
اورہم اس پر ایمان لائے ہیں جو موسیٰ اور عیسیٰ (علیہما السلام) کو عینی مشاہدہ کے لئے ایسی شہادتیں(آیات )عنایت کی گئی تھیں جوتمہارے تصور،تجربہ،سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے اس حقیقت کی جانب واضح رہنمائی کرنے والی تھیں کہ من جانب اللہ سند اور برھان ہیں۔ |
|
اور ہم اس پر ایمان لائے ہیں جو اُن کے رب کی جانب سے زمان و مکان میں مبعوث فرمائے گئے تمام نبیوں کو عینی مشاہدہ کے لئے ایسی شہادتیں(آیات ) عنایت کی گئی تھیں تھے جوان لوگوں کے تصور،تجربہ،سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے اس حقیقت کی جانب واضح رہنمائی کرنے والی تھیں کہ من جانب اللہ سند اور برھان ہیں ۔ |
ہم اُن(نبیوں علیہم السلام) میں سے کسی ایک کو بھی ایمان میں الگ تھلگ نہیں کرتے۔ |
اور ہم اُن (اللہ تعالیٰ)کیلئے ان کے بنائے آئین پر کاربند رہنے والے مسلمان ہیں۔ |
|
آپ(ﷺ)مومنین سے کہیں کہ اہل کتاب سے کہیں ہم ا للہ تعالیٰ پر ایمان لائے ہیں اور اُس پر جو ہماری طرف مجتمع انداز میں نازل کیا گیاہے۔ |
اورہم اس پر ایمان لائے ہیں جو ابراہیم، اسماعیل،اسحاق،اور یعقوب (علیہم السلام)اور ان کی اولاد(بارہ قبیلے) کی طرف مجتمع انداز میں نازل کیا گیا تھا۔ Root: س ب ط |
اورہم اس پر ایمان لائے ہیں جو موسیٰ اور عیسیٰ (علیہما السلام) کو عینی مشاہدہ کے لئے ایسی شہادتیں(آیات )عنایت کی گئی تھیں جوتمہارے تصور،تجربہ،سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے اس حقیقت کی جانب واضح رہنمائی کرنے والی تھیں کہ من جانب اللہ سند اور برھان ہیں۔ |
|
اور ہم اس پر ایمان لائے ہیں جو اُن کے رب کی جانب سے زمان و مکان میں مبعوث فرمائے گئے تمام نبیوں کو عینی مشاہدہ کے لئے ایسی شہادتیں(آیات ) عنایت کی گئی تھیں تھے جوان لوگوں کے تصور،تجربہ،سائنسی توجیح سے ماورائے اِدراک ہوتے ہوئے اس حقیقت کی جانب واضح رہنمائی کرنے والی تھیں کہ من جانب اللہ سند اور برھان ہیں ۔ |
ہم اُن(نبیوں علیہم السلام) میں سے کسی ایک کو بھی ایمان میں الگ تھلگ نہیں کرتے۔ |
اور ہم اُن (اللہ تعالیٰ)کیلئے ان کے بنائے آئین پر کاربند رہنے والے مسلمان ہیں۔ |
|
یہ حقیقت ہے کہ ہم جناب نے تورات بیک وقت نازل کی تھی۔ |
|
زندگی کو راست روی سے بسر کرنے کا ہدایت نامہ اورقلوب کو بینائی/حیات کو تسلسل دینے والا نور/سفید روشنی اس میں کندہ مندرجات میں موجود تھا۔ |
|
اللہ تعالیٰ کے تمام پر اشرف اور محترم قرار دئیے گئے بندے جنہوں نے رسالت کے فرائض سونپے جانے پر نازل کردہ پر سب سے اول سر تسلیم خم کیا تھا اس(سلوں پر کندہ تورات۔اسم مؤنث)میں درج تعزیری قوانین کے مطابق انہیں احکام اور فیصلے دیتے تھے جنہوں نے اپنی شناخت یہودی اختیار کر لی تھی۔ Root: ھ و د |
|
اور ربانی صفت نسبتی کے حامل لوگ اوردانشور انہیں اس کی مدد سے تلقین کرتے تھے جو انہوں نے اللہ تعالیٰ کے کلام پر مشتمل کتاب کے مندرجات میں سے محفوظ/حفظ کر رکھا تھا۔ |
|
اور وہ لوگ(ربانی اور دانشور)اس (دور میں نافذ العمل کتاب)پر گواہ بنتے تھے۔ |
اِس لئے اُن (حجتیں کرنے والوں) کی پرواہ کرنے کی تم لوگوں کوضرورت نہیں اور مجھ سے خبردار اور امید سے متوجہ رہو۔ |
اورتم لوگوں کو چاہئے کہ اپنے معمولی فائدے کیلئے میری آیات کے ذریعے کاروبارنہ کرو ۔ Root: ش رى |
متنبہ رہو؛ جو کوئی اس کے مطابق فیصلے اور احکام نہیں دے گا جو اللہ تعالیٰ نے مجتمع انداز میں ہدایت نامہ نازل کر دیا ہوا ہے: |
چونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ ہدایت نامہ کو اپنا طرز حیات نہیں بناتے اس لئے یہ لوگ در حقیقت اللہ تعالیٰ کو ماننے سے انکار کرنے والے ہیں۔ |
|
(متذکرہ لوگوں کے طرز عمل کے برعکس)اللہ تعالیٰ نے مخصوص کتاب،اور آئین حیات اورنبوت (مخلوقات پراشرفیت )عنایت فرما کر جس کسی بشر کوسرفراز فرمایا ان سے کلام اللہ کے علاوہ کوئی دعویٰ اور بیان کرنا ممکن تھا اور نہ منسوب کیا گیا ہے۔ |
|
نہ یہ ان سے منسوب کیا گیا کہ بعد ازاں انہوں نے تبلیغ کرتے ہوئے لوگوں سےیہ کہا ہوتم لوگ ایسے بندے بن جاؤ جو اللہ تعالیٰ کے علاوہ میرے لئے بھی خصوصی عبادت گزار ہوں۔ |
|
بلکہ انہوں نے لوگوں کو کہاتم مطلق رب کے عبادت گزار رہو اس کے مطابق جو نازل کردہ کتاب کے مندرجات کی تعلیم لوگوں کو دیتے ہو اوراس کے مطابق جو خود پڑھتے ہو۔ Root: د ر س |
یہ لوگ جن کے ناموں کا تذکرہ کیا ہے وہ ہیں جنہیں ہم نے بالترتیب منفرد کتاب،اور حکم نامہ اوراشرفیت کو عنایت فرمایا تھا۔ |
|
چونکہ تاریخ کے منظر نامے کو بیان کر دیا گیا ہے اس لئے اگر اس سے یہ لوگ(یہود و مشرکین)انکار کرتے ہیں تو کرتے رہیں کیونکہ ہم نے تو پہلے ہی اسے اس قوم کے سپرد کر دیا ہے جو یقیناً اس (نبوت)کا انکار کرنے والے نہیں ہیں۔ |
اور ہم جناب نے اسحاق اور یعقوب (بیٹا اور پوتا علیہم السلام)کو ان (ابراہیم علیہ السلام)کے لئے ہماری جانب سے بطور تحفہ عنایت کئے(حوالہ الانبیاء۔72)۔ Root: و ھ ب |
Root: ذ ر ر |
|
|
اور یقینا آخرت میں صالحین میں وہ عالی مرتبت ہیں۔ |
|
|
|
|
اورہم جناب نے انہیں مرغوب اور صحت افزا سامان زیست مہیا کیا۔ |
|
|
|
|
|
Root: ذ ر ر |
|
|
اوران میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو اپنے قول و اقرار کی تنقیض ،حدود و قیود کو پامال اور تنفر انگیز علیحدگی اختیار کرنے کو اپنی سرشت بنائے رکھتے ہیں۔ Root: ف س ق |
Noun
1 |
الصفة المشبهة:-منصوب-جمع مكسر مذكر |
2 |
الصفة المشبهة:معرفہ باللام-منصوب-جمع مكسر مذكر |
3 |
اسم: منصوب-واحد مؤنث |
The Distinction of Elevation |
12 |
|
13 |
الصفة المشبهة:--مجرور-واحد مذكر |
14 |
|
15 |
|