فَرِحُونَ: Adjective resembling participle: Indefinite; sound plural; masculine; nominative. (1)9:50(2)23:53(3)30:32=3   Root: ف ر ح

    الصفة المشبهة:-مرفوع--جمع مذكر

Surah/Ayah# Word S#
9:50 إِن تُصِبْكَ حَسَنَةٌۭ تَسُؤْهُـمْۖ وَ إِن تُصِبْكَ مُصِيبَةٌۭ يَقُولُوا۟ قَدْ أَخَذْنَآ أَمْرَنَا مِن قَبْلُ وَ يَتَوَلَّوا۟ وَّ هُـمْ فَرِحُونَ

اگر آپ(ﷺ)کوبھلائی نصیب ہوتی ہے تو یہ انہیں مضطرب کرتی ہے۔اور اگر آپ کے لئے کوئی ناخوشگوار بات واقع ہو جائے تو کہیں گے’’ہم نے تو اپنا معاملہ بیتے دنوں میں سنبھال لیا تھا‘‘۔اور وہ الٹے پاؤں چلے جائیں گے اس حال میں کہ فرحت سے لبریز ہوں گے۔

1285
23:53 فَتَقَطَّعُوٓا۟ أَمْرَهُـم بَيْنَـهُـمْ زُبُرًۭاۖ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَيْـهِـمْ فَرِحُونَ

مگر مفادات اور لوگوں پر تسلط رکھنے کے جذبہ سے مغلوب ہو کران لوگوں نے اپنے مابین اپنے یکسانیت کے معاملہ (امت واحدہ۔ماں سب کی ایک  اول خاتون ہے کہ دنیا میں کوئی ماں بیضہ  پیدا نہیں کرتی )کو ازخود منقطع کر لیا ہے۔قبیلوں کی تقسیم میں۔تمام جماعتیں فرحت اور گھمنڈ میں مبتلا ہیں اس کے ساتھ جو عقائد و فلسفہ ان میں مشہور کر دیا گیا ہے۔

2726
30:32 مِنَ ٱلَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَـهُـمْ وَ كَانُوا۟ شِيَعًۭاۖ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَيْـهِـمْ فَرِحُونَ 3441
Showing  3 entries (filtered from 6,236 total entries)