Root: م ر و

Words from this Root in the Grand Qur’ān:

a) Total occurrences: 1 Proper Noun

  • It is a fact that As-Safa and Al-Marwata are long regarded as amongst Allah's symbolic emblems

  • یقینا اللہ تعالیٰ کی جانب سے کعبہ معظمہ کے قریب صفااور مروہ کو تقدس دیئے گئے شعائر (مقدس علامت)میں سمجھا جاتا ہے۔

Root: ص ف و

  • Therefore, whoever intended to visit the House (Ka'aba) for annual pilgrimage or affectionate reverent visit, thereby his self imposed affixing of walking around them is not al all blame worthy upon him.

  • اس لئے جو کوئی اللہ تعالیٰ کے گھرکے حج یا عمرہ کے لئے آیا ہوا ہے تو اس  پر قطعاً  کوئی قابل اعتراض بات  کی گرفت نہیں  کہ   اپنی خوشی اور عقیدت و احترام کے اظہار کے لئے ان  کے گرد طواف کومناسک میں شامل کر لے۔

Root: ط و ف; ع م ر

  • And should someone listen and willingly accept the urge for excelling in righteous conduct; it is good for him since Allah the Exalted is certainly the Recognizer-appreciatively acknowledger; eternally All-Knowing. [2:158]

  • مطلع رہو؛ اگر کوئی بھی شخص خود خوشی سے بھلا کام کرنے پر آمادہ ہے تو یہ قابل تحسین ہے۔کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر اچھے کام کے معترف ہیں،وہ ارادوں کو مکمل جاننے والے ہیں۔

 

1

Proper Noun: Definite; feminine; accusative. (1)2:158=1   اسم علم:معرفہ باللام-منصوب مؤنث