قرآن مجید تفسیر حقیقت اور بیان حقیقت ہے
۔قرءان مجید کے باہم مربوط سات مدار /محورجن میں متن گردش کرتا ہے
There are a maximum of seven orbits (energy levels) in an atom.
1۔لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ ۔مرکزی خیال۔Thesis Statement
2۔ مُحَمَّدٚ رَّسُولُ ٱللَّهِ۔مرکزی خیال کا جز لاینفک
3۔کلام اللہ؛کتاب ا للہ؛ قرءان عظیم۔
4۔ایمان اور دین
5۔انسان اور شیطان اور برادران شیطان۔
6۔حیات دنیا و آخرت
7۔دوزخ اور جنت۔۔شر البریہ اور خیر البریہ۔حزب اللہ اور حزب شیطان