Root: و ب ق
Words from this Root in the Grand Qur’ān:
a) Total occurrences: 2
b) No of constructions: 2; Noun: 1; Verb: 1 [Form-IV]
اورجب اس دن وہ جناب ان مجرمین سے ارشاد فرمائیں گے"میرے ان شرکاء کو پکار کر اپنی جانب متوجہ کرو جن کے متعلق تم اس زَعم باطل کا اظہار کرتے تھے کہ تمہارے لئے شفاعت کریں گے؟"(سورۃ یونسؐ۔18؛النحل۔86اور القصص۔62 ساتھ دیکھیں) Root: ز ع م |
چونکہ حکم دیا گیا تھا اس لئے تعمیل حکم میں انہوں نے ان کو پکارا۔تو انہوں نے ان کے لئے کوئی جواب نہیں دیا۔ |
|
اور اس طرح ہم جناب نے ان دونوں (بت پرستوں اور بتوں )کے مابین تخیلاتی رشتے کو توڑ دیا۔ Root: و ب ق |
|
|
|
Root: ع ف و |
Noun
1 |
اسم مكان منصوب-واحد-مذكر |
Verb Form-IV