Root: ھ و د
Words from this Root in the Grand Qur’ān:
a) Total occurrences: 14
b) No of constructions: 4
Proper Noun: 1; Recurrence: 3; Verb: 3;
Recurrence: 11 [Form-I]
: Constructions:
3 Recurrence: 9
:
The Name of the Last Messenger
Hued
[alai'his'slaam] sent to the
Nation/Civilization
Aad - Constructions: 4
Recurrence: 7
Ibn Faris [died 1005] stated:
(مقاييس اللغة)
الهاء والواو والدال: أصلٌ
يدلُّ على إرْوادٍ وسُكون. يقولون: [التَّهويد]: المَشْيُ الرُّوَيْد
That it leads to the perception of
proceeding in leisurely and gentle, calm gait;
Lane Lexicon:
He returned (IAar,
A, L, Msb) from
evil to good or from
good to evil: (IAar,
L:) he
repented, (S,
A, L, K;) and
returned to the truth; (S,
L, K;) as also ↓ تهوّد :
(L:) and the latter, he
repented and did righteously. He became a Jew; (S,
A, L, K;) he
became of the Jewish religion.
Classical
Lexicons
To be a Jew; To proceed slowly, to intoxicate,
inebriate; to be indulgent, forbearing, conciliatory, considerate,
complaisant, obliging.
لوگوں
کے نتیجہ کے متعلق حقیقت جان لو: وہ لوگ جواللہ تعالیٰ کے رسول(کریمﷺ)اور
قرء ان مجید پر دل کی شاد سے ایمان لائے ہیں۔
|
،اور وہ جنہوں نے یہود
کی شناخت کو اختیار کر لیا تھا،اور وہ جو اپنے آپ کو نصاریٰ کہلوانے
لگے تھے،اور وہ جو صابئین تھے
|
:ان میں سے بشرط جو کوئی
اللہ تعالیٰ اور یوم آخرت پر ایمان لایا تھا اور صالح انداز میں (وقت
کی کتاب کے مطابق)زندگی بسر کی تھی
|
نتیجتاً ان لوگوں کا اجر
اُن کے لئے منتظر ہے ان کے رب کی جانب سے بطور ایوارڈ۔
|
اور کسی طرح کا خوف ان
پر مسلط نہیں ہوگا۔
|
(اور نہ کبھی انہیں حزن
و ملال کا سامنا ہو گا۔(البقرۃ۔٦٢
|
(تمہارے دشمن کون ہیں؟)وہ لوگ جو یہودیت اختیار کرنے
والوں میں صاحبان علم کی شناخت رکھتے ہیں۔وہ ایک مخصوص بات کو اس کے
سیاق و سباق،ان مقامات کے حوالے سے جہاں اس کا (قرء ان مجید میں)ذکر
ہوا ہے،دوسری/الگ جانب پلٹاتے رہتے ہیں۔
|
ہلکے
پن،معیوب انداز فکرکی رسوائی ان لوگوں کے لئے دنیا کی نگاہ میں
ہے۔
|
اور ایک
ہڈیوں میں سرایت کر جانے احساس درد و تکلیف آخرت کی زندگی میں ان کے
لئےتیار اور منتظر ہے۔
|
لوگوں
کے نتیجہ کے متعلق حقیقت جان لو: وہ لوگ جواللہ تعالیٰ کے رسول(کریمﷺ)اور
قرء ان مجید پر دل کی شاد سے ایمان لائے ہیں۔
|
،اور وہ جنہوں نے یہود
کی شناخت کو اختیار کر لیا تھا،اور
اسی طرح وہ جن کی شناخت
صابؤن تھی
اور وہ جو اپنے آپ کو نصاریٰ کہلوانے
لگے تھے
|
:ان میں سے بشرط جو کوئی
اللہ تعالیٰ اور یوم آخرت پر ایمان لایا تھا اور صالح انداز میں (وقت
کی کتاب کے مطابق)زندگی بسر کی تھی
|
نتیجتاً کسی طرح کا خوف ان
پر مسلط نہیں ہوگا۔
|
اور نہ کبھی انہیں حزن
و ملال کا سامنا ہو گا۔ |
لوگوں
کے نتیجہ کے متعلق حقیقت جان لو: وہ لوگ جواللہ تعالیٰ کے رسول(کریمﷺ)اور
قرء ان مجید پر دل کی شاد سے ایمان لائے ہیں۔
|
اور وہ جنہوں نے یہود
کی شناخت کو اختیار کر لیا تھا،اور وہ جو صابئین تھے
اور وہ جو اپنے آپ کو نصاریٰ کہلوانے
لگے تھے
|
بسبب جنت دنیا سے کہیں بہتر مقام ہےتو پھرتم لوگ ازخود موت کی تمنا کر
کے دکھاؤ۔ایسا کر کے ثابت کرو اگر تم لوگوں سے بیان کردہ اپنے قول میں سچے
ہو۔‘‘
|
اور آپ جناب ہمارے لئے اس دنیا
کی حیات کے دوران اور آخرت میں کتابِ نصیب میں بھلائی لکھ دیں۔
|
یقیناً ہم نے آپ کی جانب آنے
والے راست سمت راہ کو اپنا لیا ہے‘‘۔
|
انہوں(اللہ تعالیٰ)نے جواب
دیا’’میرا مقرر کردہ عذاب جو کتاب میں درج ہے میں اس کے نصیب میں کرتا
ہوں جس کے بارے میں منشا کا اظہار کروں گا۔(کتاب میں درج نصیب تب بنتا
ہے جب اللہ تعالیٰ اس کا اذن دیتے ہیں۔الحدید۔۲۲)
|
اور میری رحمت تمام چیزوں پر پھیلی
ہوئی ہے۔
|
چونکہ آپ نے لکھنے کی استدعا کی
ہے تو مطلع رہیں میں ان لوگوں کے لئے آخرت میں ملنے والی اچھائی کو
استمراری طور پرلکھتا رہتا ہوں جو محتاط طرز عمل پر کاربند رہتے ہوئے
اپنے رب سے پناہ کے خواستگار رہتے ہیں اور معاشرے کے نظم و نسق اور
معاشی اٹھان کے لئے زکوٰۃ دیتے رہتے ہیں۔
Root:
ز ك و
|
اور ان لوگوں کے لئے جو ہم جناب
کے کلام پر مشتمل آیات پر ایمان لاتے ہیں‘‘۔
|
ان
کے طرز عمل کو جان لو؛انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ”جنت میں کبھی کوئی
شخص داخل نہیں ہو سکے گا سوائے اُس کے جو دنیا میں یہودی یا نصرانی کی
شناخت رکھتا تھا“۔
Root:
د خ ل
|
۔۔یہ اُن کی آرزوئیں / تمنائیں / تخیلاتی باتیں ہیں جو اُن کے دل ودماغ
میں ڈال دی گئی ہیں۔۔
|
آپ(ﷺ)کہیں ”تم لوگ اپنا ٹھوس،معتبر ثبوت/سند پیش کرو۔
Root:
ھ ى ت
|
ثابت کرو
اگر تم اپنی بات ؍رائے کو سچائی کے اصولوں پر بیان
کررہے تھے۔!“
|
اورانہوں (اہل ِ کتاب کے عمائدین)نے لوگوں سے کہا”تم
لوگ یہودی انداز فکر کو اپنا لو، یا نصرانی بن جاؤ،توتم ازخود سے ہدایت
یافتہ ہو جاؤ گے“
|
-
You
the Messenger
[Sal'lallaa'hoalaih'wa'salam]
pronounce:
"No, that is not the way to get guided; on the contrary, adopting incessantly the
Community Code of life of Iebra'heim
[alai'his'slaam] lets
one guided aright. He was
ever Sincere and upright
staunch monotheist believer
and Muslim in conduct."
آپ (ﷺ) بتائیں ”نہیں وہ ہدایت یافتہ ہونا نہیں؛ درحقیقت
ہدایت یافتہ وہ ہو گا جو ملت ابراہیم (علیہ السلام)کے نظریہ اور طرز
عمل پر استقلال،التزام و دوام سے پیروکار اورکاربند رہے گا؛وہ
خود(ابراہیم علیہ السلام)ہمیشہ،التزام و دوام سے فلسفہ توحیدپررہے ۔
Root:
م ل ل
|
اورا نہیں کبھی بھی ان کے زمان کے مشرکین /اصنام پرستوں کے
ساتھ سمجھا اور گردانا گیا تھا“۔
|
(وہ جو تم لوگ کہتے ہو کہ یہودی یا نصرانی
بننے سے انسان ہدایت یافتہ ہو جاتا ہے)کیا تم لوگ یہ کہتے ہو
’’یقینا ابراہیم، اسماعیل،اسحاق اور یعقوب (علیہم السلام)اوران کی
اولاد(بارہ قبیلے)اپنے زمانے میں یہودی یا نصرانی ہوا کرتے
تھے‘‘۔
|
آپ(ﷺ)پوچھیں ’’کیا تم لوگ بہتر جانتے ہو یا
اللہ تعالیٰ مکمل طور پر جانتے ہیں‘‘۔
|
اور اُس سے بڑھ کر حقیقت کے منافی رویہ
اپنانے والا کون ہے جس نے اپنے پاس اللہ تعالیٰ کی جانب سے موصول شدہ
شہادت کو چھپایا!
|
متنبہ رہو، اللہ تعالیٰ کبھی بھی
کسی بھی لمحے ان اعمال کی جانب سے غافل نہیں ہوتے جو تم کرتے
رہتے ہو۔(البقرۃ۔۱۴۰)
|
Verb Form-I
1 |
Verb: Perfect: Third person; plural; masculine; [و]
Subject pronoun in nominative state;
مصدر-هُوْدٌ
Verbal noun
(1)2:62(2)4:46(3)4:160(4)5:41(5)5:44(6)5:69(7) 6:146(8)16:118(9)22:17=9
فعل ماضٍ مبنى على
الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في
محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع
مذكرغائب |
|
2 |
Verb: Perfect: Third person; plural; masculine; [و ]
Subject pronoun in nominative state with prolongation sign;
مصدر-هُوْدٌ
Verbal noun
(1)62:06=1
فعل ماضٍ مبنى على
الضم لاتصاله بواو الجماعة/و- ضمير متصل في
محل رفع فاعل-والألف-فارقة/جمع
مذكرغائب |
|
3 |
Verb: Perfect; First person; Plural/Sovereign
Singular; [Masculine]; [Form-I]; [نَا]
Suffixed Subject Pronoun; nominative state; added prolongation sign;
مصدر-هُوْدٌ
Verbal noun. (1)7:156=1
فعل ماضٍ
مبني على السكون لاتصاله بضمير المتكلم/نَا-ضمير
متصل فى محل رفع فاعل/جمع متكلم
|
|
Proper Noun
1 |
Proper Noun: masculine; accusative.(1)2:111(2)2:135(3)2:140=3
اسم علم:مذكر-منصوب |
|
Proper Noun - Jews
-
Know
it; the Jew's elders-clergy
proclaimed; "The
Christians are not upon a standpoint of anything concrete" —
-
(ان کے دعویٰ کی حقیقت ان کے تضاد سے پرکھو)یہودیوں نے
کہا’’نصاریٰ کبھی کسی صحیح بنیاد پر قائم تصور
اور نظریئے کے حامل نہیں رہے‘‘
|
-
And the Christian
elders-clergy have counter claimed, "The
Jews are not upon a standpoint of anything concrete".
-
اور نصاریٰ (کے علما ء )نے کہا’’اہل یہود کبھی
کسی صحیح بنیاد پر قائم تصور اور نظریئے کے حامل نہیں
رہے‘‘۔
|
-
Likewise their statement, such
common people who have no knowledge [of the Book] also said a similar assertion.
-
اس جیسا بیان ان لوگوں (اکابرین مشرکین)نے بھی دیا جنہیں
مخصوص کتاب کا علم معلوم نہیں۔
|
-
[Ignore them]
Thereby, Allah
the Exalted will adjudge between them on the Day of
Rising
regarding the matter they kept mutually differing/opposing about it. [2:113]
-
اس
لئے(رہنے دو انہیں ان تخیلاتی خوش فہمی میں)اللہ تعالیٰ روز قیامت
ان کے مابین فیصلہ فرمائیں گے اس حکم
کے حوالے سے جس میں وہ باہمی طور پر اختلاف کرتے رہے۔
|
-
Know the fact that
as nation Jews as well the Christians will never make their
selves appreciatively pleased with you,
the Messenger
[Sal'lallaa'hoalaih'wa'salam] until and unless
(hypothetically
speaking) you might adopt literally following their
[self made] Creed (because they presume it aright course).
اورحتمی خبردی جاتی ہے(اے رسولِ کریم تاکہ آپ ان کے لئے
زیادہ متردد نہ ہوں) آپ (ﷺ) سے یہودی اور نصاریٰ من حیث القوم اُس وقت
تک راضی نہیں ہوں گے جب تک آپ دیدہ دانستہ اُن کے طرز فکر و عمل کی
عملی طور پرپیروی کرنے نہیں لگتے
Root:
م ل ل
|
آپ(ﷺ)ہر ایک کو واضح فرما دیں ”حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ
کی جانب سے ہدایت نامہ صرف وہ ہے جسے ”الھدیٰ“حتمی اور مطلق ہدایت نامہ
قرار دیا گیا ہے(قرء ان عظیم)۔
|
لیکن اگرتم نے اُن (یہود و نصاریٰ)کی تخیلاتی،ناقابل تصدیق
محض منہ کی باتوں اورخواہشات کی دانستہ،زیر مقصدپیروی کی باوجود اِس کے
وہ ایک(الہدیٰ)تم تک پہنچ چکا ہے،ہر لمحہ کے لئے ناقابل تردید علم پر
مبنی۔
|
تواس کا انجام بھی جان لے، ا للہ تعالیٰ کی جانب سے
قطعاًکسی حمائتی اور قطعاً کسی مددگارکو تیرے لئے دادرسی کرنے کی اجازت نہ
ہوگی“ (البقرۃ۔۱۲۰)
|
-
Indeed, Allah the
Exalted does not guide, against their will-considered decision,
those who are mischievous-distorters-Substituter of facts with
conjectures-myths-concocted stories. [5:51]
|
-
Be aware; it is
certain that it
(Grand Qur’ān), which has since been sent to you the Messenger
[Sal'lallaa'hoalaih'wa'salam]
by your Sustainer Lord, will augment the majority of them in brimming out of bounds and
disbelief.
|
1 |
Proper
Noun: Definite; masculine; nominative. (1)2:113(2)2:113(3)2:120(4)5:18 (5)5:64(6)9:30=6
اسم علم:مذكر-مرفوع |
"Jew-followers of
Judaism". |
2 |
Proper Noun: Definite; masculine; accusative. (1)5:51(2)5:82=2
اسم علم:مذكر-منصوب |
"Jew-followers of
Judaism". |
3 |
Proper Noun: masculine; accusative.
(1)3:67=1
اسم علم:مذكر-منصوب |
|
The Name of the Last
Messenger
Hued
[alai'his'slaam] sent to the
Nation/Civilization
Aad
-
Know it, when Our
Command had reached, Our Majesty rescued Hued
[alai'his'slaam]
and those who had believed along with him safely, by
favour of advance information of matter by Our Majesty.
|
1 |
Proper
Name: masculine; accusative (1)11:60(2)11:89=2 -
1=1 اسم علم:مذكر-مجرور
(2)11:89=1 |
|
2 |
Proper
Name: masculine; nominative (1)26:124=1 اسم علم:مذكر-مرفوع |
|
3 |
Proper
Name: masculine; accusative (1)7:65(2)11:50
(3)11:58=3 اسم
علم:مذكر-منصوب |
|
4 |
Vocative Particle + Proper Noun; Masculine;
accusative state (1)11:53=1
أداة
نداء +
الإِضَافَةُ =
اسم: اسم علم:مذكر مرفوع |
|
