Root: ف ج ر
Words from this Root in the Grand Qurān:
a) Total occurrences: 24
b) No of constructions: 16
Ibn Faris [died-1005] stated:
Noun: 8; Recurrence: 14 Verb: 8; Recurrence: 10 {Form-I: 2; Form-II: 6; Form-V: 1; Form-VII: 1]
(مقاييس اللغة)
الفاء والجيم والراء أصلٌ واحدٌ،
وهو التفتح في الشَّيء. من ذلك الفَجْر:
انفِجار الظُّلمة عن الصُّبح
That it signifies the state of blossoming, efflorescence, blooming, unfolding of an object, and from it is: الفَجْر the daybreak which is rupturing of darkness caused by true dawn.
اور جب موسیٰ(علیہ السلام) نے اپنی قوم کیلئے پانی مہیا کرنے کی درخوات کی تھی۔ Root: س ق ى |
|
تو ہم جناب نے دعا قبول کرتے ہوئے انہیں کہا اپنے عصا کی مددسے مخصوص پتھر کو سرکائیں ۔ Root: ع ص و |
|
ان کے ایسا کرنے پر اُس (پتھر)میں سے بارہ آبی لہریں ازخود سے ابھر کر بہہ نکلیں، چشمے کی صورت۔ Root: ع ش ر |
|
تمام لوگوں (بارہ قبیلوں)نے اپنے اپنے پینے کا مقام معلوم کر لیا۔ |
|
انہیں کہاگیا) اللہ تعالیٰ کے دئیے ہوئے رزق میں سے کھاؤ اورپیو۔) |
اور تمہیں چاہئے کہ زمین /معاشرے/دنیامیں بگاڑ پیدا کرنے والوں کے انداز میں ذہنی و فکری انتشارنہ پھیلاؤ۔ |
بعد ازاں، اِس واقعہ(مردے کو زندہ ہوتے دیکھنے) کے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے جیسے وہ پتھروں کی مانند ہیں یاسختی میں اُن سے بھی نسبتاً زیادہ [جمود کا شکار] Root:ش د د |
کیونکہ یقینا چٹانوں /پتھروں میں وہ بھی ہے جو جب سرکتا ہے تواُس میں سے پانی بہہ نکلتا ہے۔ |
|
اور یقینا پتھروں میں وہ بھی ہے جو جب شگافتہ ہوتا ہے تونتیجتاً اُس میں سے پانی خارج ہوتا/باہر نکل آتا ہے۔ Root: ش ق ق |
اور یقیناًپتھروں میں وہ بھی ہوتا ہے جو ا للہ تعالیٰ کے خوف سے لڑھک جاتا ہے۔ Root: ھ ب ط |
اور اللہ تعالیٰ اُس سے کبھی غافل نہیں جو اعمال تم کرتے ہو۔ (البقرۃ۔۷۴) Root: غ ف ل |
اپنی بیویوں کے ساتھ جنسی خواہشات ابھارنے والے عوامل رمضان کی راتوں میں تم لوگوں کے لئے(تمہارے گمان کے برعکس)حلال تھے۔ |
وہ(بیویاں)تم لوگوں(خاوندوں)کے لئے لباس ہیں،اور تم(خاوند)ان کے لئے لباس ہو۔ |
اللہ تعالیٰ نے جان لیا ہے کہ تم لوگ سخت کوشش سے اپنے آپ کو روک کرخود اپنے ساتھ حق تلافی کرتے رہے ہو،اس لئے ان جناب نے تم پر توجہ فرما کر اس خود ساختہ پابندی کی وضاحت کر دی ہے۔اور اس گمان کو تم سے دور کر دیا ہے۔ |
اس لئے اس نکتے کی وضاحت ہو جانے پر اب جاؤ ان (اپنی بیوی)سے باہمی خواہش سے مباشرت کرو اور اس کی خواہش و جستجو کرو جو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے لکھ دیا ہوا ہے۔ |
اور رات کے دوران کھاتے پیتے رہو اس لمحے تک جب متوازی سفید لکیر اپنے آپ کو تم لوگوں کے لئے کالی لکیر سے متمیز اور عیاں کر دے (صبح صادق،سحر کے بعد)، یہ وقت ا س رات کی فجر(پو پھوٹنے،طلوع روشنی)سے قبل ہے۔ |
بعد ازاں تم لوگ روزوں (اجتناب جنسی ،کھاناپینا)کو مکمل کرو رات کی جانب(نئے قمری دن کی جانب)۔ |
رمضان کی راتوں میں ایک پابندی ہے، جب تم لوگ مسجدوں میں اعتکاف میں ہو تو گھر آنے پر تمہیں اپنی بیویوں سے مباشرت نہیں کرنا چاہئے۔ Root: ع ك ف |
یہ بیان کردہ اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود ہیں اس لئے تم لوگوں کو چاہئے کہ ان سے تجاوز کرنے کے خواہشمند مت بنو۔ |
|
اس تقابلی انداز میں اللہ تعالیٰ اپنی آیات کو لوگوں کے فہم کے لئے متمیز اور واضح فرما دیتے ہیں۔ |
|
اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو محفوظ و مامون بنا سکیں(مقررہ حدود کے اندر رہ کر)۔ |
|
Root: غ س ق |
|
|
|
|
|
Root: ن ب ع |
|
|
|
|
|
Root: خ ل ل |
|
|
|
|
Root: ح ل م |
|
Root: م ر ر |
|
Root: ف ج ر |
|
Root: و ض ع |
|
Root: ع ش ى |
|
Root: ع و ر |
|
Root: ط و ف |
|
|
|
|
Root: ع ن ب |
|
Root: ف ج ر |
|
|
|
Root: ف ج ر |
|
Root: ف ج ر |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Root: ط ل ع |
Noun
1 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- منصوب-جمع مذكر |
2 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- مجرور-جمع مذكر |
3 |
اسم فعل/مصدر : معرفہ باللام-مجرور-واحد مذكر |
4 |
اسم فاعل:معرفہ باللام- مرفوع-جمع مذكر |
5 |
مصدر: منصوب
|
6 |
اسم فاعل: منصوب-واحد مذكر |
Verb Form-I
Verb Form-II
1 |
حرف فَ + فعل مضارع منصوب /الفاعل:ضمير مستتر جوازاً تقديره:أَنتَ-واحد مذكر حاضر/باب تَفْعِيل |
Verb Form-V
1 |
فعل مضارع مرفوع بالضمة /واحد مذكر غائب/باب تفعّل |
Verb Form-VII
1 |
حرف فَ + فعل ماضٍ مبني على الفتح /صيغة-واحد مؤنث غائب/ تَاء التانيث الساكنة-/باب إنفعال |